اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں پارٹی قیادت کامشاورتی اجلاس‘وفاقی وزرااورپارٹی کے سینئررہنمااجلاس میں شریک،ذرائع کے مطابق ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا‘اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک،اتحادیوں کے تحفظات پرمشاورت ہوگی۔
وزیراعظم کی صدارت میں پارٹی قیادت کامشاورتی اجلاس



















