اسلام آباد:(لیڈرنیوز)مولانافضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کااجلاس ‘پی ڈی ایم کاتمام صوبوں میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کافیصلہ،تمام صوبوں میں احتجاج کے بعدلانگ مارچ کیاجائےگا،پی ڈی ایم دسمبر میں لانگ مارچ کرے گی ،لانگ مارچ کی تاریخ سے متعلق بعدمیں آگاہ کیاجائےگا۔
پی ڈی ایم کا دسمبر میں حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا فیصلہ



















