لاہور:(لیڈرنیوز)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور صدر مسلم لیگ نے شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے نیب آرڈیننس میں تیسری ترمیم کے ذریعے خود کو اور اپنی حکومت کو این آر او دیا ہے۔ اگر اس بارے میں کوئی شک تھا کہ نیب/نیازی گٹھ جوڑ نے اپوزیشن کو نشانہ بنانے کے لیے کس طرح کام کیا ہے، تو یہ ترمیم اس شیطانی ذہنیت کا واضح مظہر ہے۔ یہ احتساب کی آڑ میں سراسر سیاسی انتقام ہے
#Pakistan #Third Naib Ordinance, Imran Khan gave NRO to his government #Shahbaz Sharif



















