جنوبی پنجاب میں علیحدہ سے سیکرٹریٹ قائم کردیا‘ عثمان بُزدار

ملتان:(لیڈر نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بُزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب کوصوبہ بنانے کاوعدہ کیاتھا،جنوبی پنجاب میں علیحدہ سے سیکرٹریٹ قائم کردیا،تمام معاملات جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں حل ہوں گے،گھرگھرویکسی نیشن مہم کاملتان سے آغازکردیا۔


#Usman Buzdar has set up a separate secretariat in South Punjab