کشمیرمیں جشن مودی سرکارکی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہوناچاہیے

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کوشکست کے بعدکشمیرمیں جشن،جشن مودی سرکارکی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہوناچاہیے،مسلمانوں کوایک بارپھراذیت کانشانہ بناناقابل مذمت ہے،شدت پسندی کیخلاف آوازوں کوبلندہوناہوگا۔


#Celebrations in Kashmir should be enough to open the eyes of the Modi government #Fawad Chaudhry