اسلام آباد:(لیڈر نیوز)اپوزیشن کی مہنگائی کیخلاف تحریک،وزیراعظم کاپارٹی کومتحرک کرنے کافیصلہ‘ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارٹی کی مرکزی وصوبائی قیادت کے اجلاس طلب کرلیے،مرکزی وصوبائی قیادت کے اجلاس آج شام وزیراعظم ہاو¿س میں ہوں گے‘اجلاس میں سیاسی اورپارلیمانی امورپرمشاورت کی جائے گی،پارٹی کوفعال اورمنظم کرنے کے حوالے سے مشاورت ہوگی،وزراءاورپارٹی قیادت سے مہنگائی میں کمی پررائے لی جائے گی،ڈینگی وباسے نمٹنے،حکومتی اقدامات پربریفنگ ہوگی،وزیراعظم انتخابی اصلاحات کے حوالے سے معاملات پرمشاورت کریں گے۔
#Opposition movement: PM decides to mobilize party #Imran Khan



















