اسلام آباد:(لیڈر نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع غیرقانونی اوربدنیتی پرمبنی ہے،حکومت خاص طورپراپوزیشن کونشانہ بنائے رکھناچاہتی ہے،وزیراعظم اپنی کابینہ،خاندان،حواریوں کواحتساب سے بچاناچاہتے ہیں۔
#Extension of NAB chairman's term is illegal #Bilawal Bhutto Zardari



















