اسلام آباد: (لیڈر نیوز)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے صدرعارف علوی کے شہبازشریف کوخط پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آگاہی مہم چلانے سے پہلے صدرمملکت کی اپنی آگاہی ضروری ہے،صدرصاحب کی آگاہی کیلئے عرض ہے شہبازشریف قائدحزب اختلاف ہیں،صدرصاحب آگاہ نہیں اپوزیشن لیڈرکومخاطب کرنے کے آداب کیاہیں؟پارلیمانی عہدوں کے منصب اوراحترام سے نابلدہونابدقسمتی ہے۔
#President's own awareness is essential before launching an awareness campaign #Maryam Aurangzeb



















