اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ملکی سیاسی صورتحال پراہم اجلاس طلب کرلیا‘وزیراعظم کی سربراہی میں پارٹی رہنماو¿ں کا اجلاس آج ہوگا،ذرائع کے مطابق سیاسی امور،انتخابی اصلاحات اورمہنگائی کی صورتحال پر بات ہوگی،وزیراعظم عمران خان پارٹی رہنماو¿ں کواہم امورپرہدایات دیں گے ۔
#imran khan convened an important meeting on the political situation in the country #discuss political issues, electoral reforms and inflation



















