اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات پرنقطہ نظرپیش کیاگیا،حکومت انتخابی اصلاحات کی بات کررہی ہے،نوازشریف،زرداری کے منہ سے الیکشن اصلاحات کی بات نہیں سنی،یہ لوگ ایک باربھی دھاندلی کے بغیرالیکشن نہیں جیتے،یہ لوگ سسٹم تبدیل نہیں کرنا چاہتے،مریم نواز اوربلاول صرف دھاندلی سے ہی وزیراعظم بن سکتے ہیں،الیکشن اصلاحات کےلئے ہرممکن کوشش کررہے ہیں،اپوزیشن کوانتخابی اصلاحات میں کوئی دلچسپی نہیں،اتنی غیرسنجیدہ نالائق،نااہل اپوزیشن کسی کونصیب نہیں ہوئی،پوری دنیا میں افغانستان پربات ہورہی ہے، بے نظیربھٹوکی پارٹی" سیاسی جوکر"کے ہاتھ میں ہے،عوام کی مدد سے اداروں میں اصلاحات لائیں گے۔
#No one has got such a frivolous, incompetent opposition #Fawad Chaudhry #leadernews #with the help of the people, institutions will be reformed



















