لاہور:(لیڈرنیوز)مرکزی رہنماءن لیگ سعدرفیق نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ الیکشن،ن لیگ نے ہروارڈمیں امیدوارکھڑے کیے ہیں،لوگ مہنگائی اوربےروزگاری سے تنگ آچکے ہیں،بھٹہ چوک میں ہمارے امیدواروں پرفائرنگ کی گئی،حکومت کواپنی کمزورپوزیشن کاعلم ہے،عثمان بزدارماردھاڑوالاکام نہ کریں،یہ صرف باتیں کرنااورالزام لگاناجانتے ہیں،کارکنوں کی پکڑدھکڑبرداشت نہیں کریں گے،ایک واقعہ میں ہمارے 4کارکن زخمی ہوئے۔
#We will not tolerate the harassment of workers #Saad Rafique #leadernews #our candidates were fired at Bhatta Chowk



















