لاہور:(لیڈرنیوز)ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو مریم نواز پر اعتماد نہیں، عظمیٰ بخاری نوکری پکی کرنے کے چکر میں جھوٹ بول رہی ہیں،نیب آفس کے باہرآڈٹ رپورٹ کا واویلا مچایا گیا،8سال سے اصلی کنیزہ آگے آنے کی کوشش کررہی ہیں، مریم نواز کو کنیزہ پر اعتماد نہیں ،اصلی کنیزہ نے کسی اورکاغم پی ٹی آئی پرنکال دیا،ن لیگ کے ترجمان بے بنیاد باتیں کررہے ہیں،ن لیگ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے حکومت پر بے بنیادتنقید کررہی ہے،شہبازشریف نے پیشی پرکہامیراشوگرملزسے کوئی تعلق نہیں،نوازشریف نے بھی یہی بات کی تھی ان پرالزامات بے بنیادہیں،52لاکھ روپے کا ذاتی ہیلی پیڈ سرکاری زمین پربنا۔
#uzma Bukhari is lying in the cycle of job creation #leadernews #Fayyaz-ul-Hassan Chauhan #uzma Bukhari's fake leaders have no status



















