لاہور: (لیڈر نیوز) ملزمان کا2 سالہ بچی کوگن پوائنٹ پریرغمال بناکرماں کیساتھ مبینہ گینگ ریپ‘ ملزمان موقع سے فرار،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاگڑھی شاہو میں خاتون کو نوکری کا جھانسہ دےکرمبینہ زیادتی کا نشانہ بنایاگیا،مغلپورہ کی رہائشی خاتون کوسیف نامی ملزم نے نوکری دلوانے کیلئے بلوایا،رکشہ ڈرائیور نے ساتھیوں سمیت خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کی۔
#gang rape #lahore #rickshaw driver gang-raped the woman along with her companions #leadernews #Called to get a job



















