جولوگ بھی عظیم کام کریں انکی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے‘ گورنرپنجاب

لاہور:(لیڈر نیوز)گورنرپنجاب چوہدری سرورنے کہا ہے کہ جولوگ بھی عظیم کام کریں ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے،ریسکیو 1122 بہترین کام کررہاہے،کوروناسے نمٹنے میں کرداراداکرنیوالوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں،غریب لوگوں کی دعاو¿ں سے اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے،ہمیں طبی عملے پرفخرہے جنہوں نے کوروناکے دوران بہترین کام کیا،کوروناکے دوران خواتین نے مردوں سے زیادہ کام کیا۔


#