شیخوپورہ:(لیڈر نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئی نسل کیلئے ایک بہترپاکستان چھوڑکرجاناہے،پوری دنیامیں پانی کامسئلہ آنےوالاہے،ہم ان 10 ممالک میں شامل ہیں جوگلوبل وارمنگ سے زیادہ متاثرہوں گے،ملک میں جنگلات کواپنی آنکھوں سے تباہ ہوتے دیکھاہے،لاہورمیں ماحولیات کی تباہی دیکھی،پاکستان سے جیسے جیسے جنگلات کاخاتمہ ہواجانوربھی چلے گئے،لاہورمیں میٹھاپانی تھا،لوگ نلکوں سے پانی پیتے تھے،ماحولیاتی تبدیلی سے آج لاہورمیں پانی کالیول نیچے جارہاہے،لاہورہی نہیںراوی ریورپراجیکٹ پاکستان کیلئے بھی اہم ہے، بچوں اوربزرگوں کی جانیں آلودگی سےخطرے میں ہیں،یہ پراجیکٹ ن لیگ کی حکومت میں بھی نہیں بنایاگیا، دریائے راوی میںسارے لاہورکے سیوریج کاپانی جارہاہے،راوی میں جانیوالاسیوریج کاپانی سندھ تک جاتاہے،اسمارٹ لاک ڈاو¿ن کے بعداب اسمارٹ فارسٹ بن رہاہے،ٹیکنالوجی کے استعمال سے پودوں کی نشونمابھی مانیٹرکرسکیں گے،سینسرزسے پتہ چل جائے گاکہاں پردرخت کاٹاجارہاہے،10 ارب درختوں کاہدف ہے،لاہورمیں سیروتفریح کیلئے کوئی جگہ نہیں،لوگ سیروتفریح کیلئے اس جنگل کارخ کریں گے،راوی ریورپراجیکٹ کااثرہماری انڈسٹری اورروزگارپرپڑےگا، راوی ریورپراجیکٹ سے لوگوں کو 10 لاکھ نوکریاں ملیں گی،دریائے راوی پر 3 بیراج بنیں گے، شہبازشریف بھی راوی پراجیکٹ نہیں بناسکے۔
#Shahbaz Sharif could not make Ravi project, Prime Ministe #leadernews #impact of Ravi River project on our industry and employment



















