اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے رکن صوبائی اسمبلی امین ذوالقرنین کی ملاقات کی ‘ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ منتخب نمائندوں کی مشاورت سے منصوبے ترتیب دیئے،ماضی میں بغیرپلاننگ کے منصوبے شروع کیے گئے،نمائشی منصوبوں کے باعث خزانے پربے پناہ بوجھ پڑا،لاہورکاانفرااسٹرکچربہتربنانے کیلئے منصوبے بنائے ہیں۔
#In the past, unplanned projects were started #Usman Buzdar #leadernews #exhibition projects have put a huge burden on the exchequer



















