اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہرمحاذپرناکام ہے،افغان مسئلے کاحل فریقین کے باہمی مذاکرات سے ہوناچاہیے،افغان صورتحال پراپوزیشن کواعتمادمیں لیاجائے،حکومت نے مہنگائی،بےروزگاری کے ریکارڈتوڑدیئے،21اگست کواسلام آباد میں اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہوگا،اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں تجاویزکوحتمی شکل دی جائےگی،28اگست کوکراچی میں پی ڈی ایم کااجلاس ہوگا، 29اگست کراچی میں جلسہ ہوگا،یکطرفہ انتخابی اصلاحات کومستردکرتے ہیں،آفتاب شیرپاو¿کوپی ڈی ایم کاسینئرنائب صدربنایاہے،پی ڈی ایم شفاف انتخابات پرتوجہ مرکوزکرےگی،پنجاب میں لوکل گورنمنٹ کانظام ختم کیاگیا،پنجاب میں بلدیاتی نظام سے متعلق عدالتی فیصلے پرعمل نہیں ہورہا،الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کاسب سے آسان طریقہ ہے۔
#PDM #Pakistan #leadernews #fazal ur rehman



















