ملک میں تحریک انصاف نہیں،مہنگائی کی حکومت ہے‘ شیری رحمن

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدرشیری رحمن نے کہا ہے کہ ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی شرح 12.40 فیصدہے،ایک ہفتہ میں 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،غریب اوردیہاڑی دارطبقے کی زندگی مشکل ہوگئی ہے، ملک میں تحریک انصاف کی نہیں،مہنگائی کی حکومت ہے۔


#government of inflation #Sherry Rehman #leader news #inflation rate in the country is 12.40 percent