ملک میں تمام مذہبی اقلیتوں کاتحفظ یقینی بنائینگے‘ شیخ رشید

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مندرحملہکےملزمان کی گرفتاری کیلئے صوبائی حکومت کی معاونت کررہے ہیں،مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی ہوگی،ملک میں تمام مذہبی اقلیتوں کاتحفظ یقینی بنائیں گے،مندرپرحملے کا واقعہ قابل مذمت اورافسوسناک ہے،ایسے واقعات دنیا بھر میں ملکی بدنامی کاباعث بنتے ہیں۔


#sheikh rasheed #religious minorities #leader news #religious hypocrisy #pakistan