نبی پاک ﷺ کے گستاخانہ خاکے بنانے والا ملعون دانش کارٹونسٹ کو موت نے جکڑلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ، ملعون کارٹونسٹ ویسٹرگارڈ کی 86 سال کی عمر میں موت کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ، ویسٹرگارڈ 1980 سے کارٹونسٹ کی حیثیت سے کام کر رہا تھا اور 2005 میں ایک اخبار میں گستاخانہ خاکے شائع کیا تھا جبکہ اس کے کچھ خاکوں میں اسلام پربھی تنقید کی گئی تھی۔
# Danish cartoonist #blasphemous sketches #leader tv hd #Westergaard



















