کراچی:سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے‘ممنون حسین دوہفتوں سے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،بیٹے ارسلان ممنون نے انتقال کی تصدیق کی۔ممنون حسین ن لیگ کے دور حکومت میں 2013سے 2018 تک صدارتی منصب فائز رہے۔سابق صدر کے بیٹے نے بتایاکہ ممنون حسین دوہفتوں سے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے بیٹے ارسلان ممنون کاکہناہے کہ وہ کینسرکے عارضے میں مبتلاءتھے ۔
#mamnoon hussain #PML-N #leader news #ex president of pakistan



















