اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اعظم عمران خان بجٹ اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہاو¿س پہنچ گئے۔اس موقع پر صحافی نے وزیر اعظم خان صاحب سے پوچھا عوام دوست بجٹ کیا ہوگا؟ اس پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج سب خوش ہوں گے۔واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے جس میں کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10٪ اضافے کی منظوری دی ہے۔
#ISLAMABAD #Prime Minister Imran Khan #budget #Federal Cabinet #Parliament House #salaries and pensions #Pakistan



















