اپوزیشن ہر معاملے میں کنفیوژن کاشکار ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد:فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن انتخابی اصلاحات سمیت اپنی آئینی ذمہ داریوں کو پورا کرتی ہے تو اس کا خیرمقدم کیا جائے گا اور یقینی طور پر قابل عمل تجاویز پر غور کیا جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن ہر معاملے میں کنفیوژن کاشکار ہے ، ایک طرف ، وہ کہتے ہیں بجٹ منظور نہیں ہوگا ، دوسری جانب بجٹ پرسیمینار منعقد ہورہے ہیں۔


#Fawad Chaudhry #electoral reforms #Federal Minister for Information #social networking website #budget #Pakistan