آئندہ بجٹ :نوجوانوں کیلئے خطیر رقم مختص کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بجٹ کی تیاری،شوکت ترین کی معاشی ماہرین ،حکومتی رہنماو¿ں سے ملاقاتیں‘وزیرخزانہ شوکت ترین اورسربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی‘ نوجوانوں کیلئے آئندہ بجٹ میں بھی خطیر رقم مختص کرنے کافیصلہ‘کامیاب جوان پروگرام کیلئے 100 ارب مختص کئے جانے کا امکان‘عثما ن ڈارنے کہا کہ پہلی بارکسی حکومت نے نوجوانوں پربراہ راست سرمایہ کاری کی،وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا کہ نوجوانوں میں رقم کی تقسیم کا عمل ہر صورت تیز کرنا ہوگا، قرض کی رقم کوآئندہ مالی سال ڈبل کریں گے۔


#budget #ISLAMABAD #Shaukat Tareen #economists #government leaders #Finance Minister #Usman Dar #youth #Pakistan