کراچی:ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے جامعہ کراچی میں کوروناویکسی نیشن سینٹرکاافتتاح کردیااس موقع پر مرتضیٰ وہاب کامیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ سندھ میں ابھی تک 12 لاکھ افرادنے ویکسی نیشن کرائی،کوروناسے نمٹنے کیلئے ہم نے مرحلہ وارکام کیا،سخت فیصلے عوامی مفادکیلئے کرنے پڑرہے ہیں،مرتضیٰ وہاب کا کہناتھا کہ جوپاکستان بزدار کیلئے ہے وہی مرادعلی شاہ کیلئے بھی ہوناچاہیے،اسدعمرنے 2 ہفتے قبل کہاکہ نیب ناکام ہوگئی ہے،اسدعمرکہہ رہے ہیں نیب کے ہوتے ہوئے سرمایہ کاری نہیں ہوسکتی۔
#Murad Ali Shah #Usman Buzdar #Sindh government #KARACHI #Corona Vaccination #NAB #Asad Umar #Murtaza Wahab #Pakistan
جوپاکستان بزدار کیلئے وہی مرادعلی شاہ کیلئے بھی ہونا چاہیے



















