وزیرداخلہ شیخ رشید کا کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پرکراچی آیاہوں،ڈاکوو¿ں کیخلاف کیسزمیں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کافیصلہ ہوا، کراچی میں تمام اداروں کے سربراہان سے ملاقات ہوئی،وفاق اورصوبائی حکومت مل کرڈاکوو¿ں سے نمٹیں گے،امن وامان کاقیام صوبے کامسئلہ ہے،سندھ حکومت چاہے تورینجرزکی مدددینے کوتیارہیں، رینجرزکن علاقوں میں چاہیے یہ صوبائی حکومت کی صوابدید ہے،سندھ پولیس کوجتنااسلحہ چاہیے فراہم کریں گے۔
#Sheikh Rasheed #karachi #Pakistan #interior minister #Rangers



















