لاہور:سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارکا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ رات کے اندھیرے میں آرڈیننس لانے پراعتراض ہے،حلف لینے کافیصلہ اس لیے کیاکہ حکومت خودساختہ آرڈیننس لارہی ہے،میں کسی سیاسی کھیل کاحصہ نہیں ہوں،صوبائی سیٹ پر34ہزار ووٹوں کی لیڈ سے جیتاتھا،حلف لینے کافیصلہ اس لیے کیاکہ ایک سیاسی ڈیولپمنٹ ہوئی،سیاست سے3سال دوررہنے کے بعدذاتی طورپرفیصلہ کیا۔
#chaudhry nisar #punjab assembly #interior minister of pakistan



















