اسلام آباد: بیرسٹر علی ظفر نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے معاملے پر وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کرنے کے لئے سفارشات تیار کی جارہی ہیں اور بیرسٹر علی ظفر آئندہ چند روز میں اپنی سفارشات وزیر اعظم کو پیش کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ظفر نے ترن گروپ کے وکلاءاور دیگر شخصیات سے ملاقات کی۔
بیرسٹر علی ظفر نے جہانگیر ترین معاملے تحقیقات مکمل کرلی



















