جھوٹ بول کر ماہ مقدس کا اختتام کرنا کہاں کی عقلمندی ہو گی

 اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ چاند نظر آنابدھ کو ممکن نہیں ،عید سعودیہ کے ساتھ جن حضرات نے منانی ہے یہ ان کی آپشن ہے۔اپنے بیان میںفوادچوہدری نے کہاکہ ماہ مقدس کا اختتام جھوٹ بول کرکرنا کہاں کی عقلمندی ہو گی۔وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمیں عید افغانستان یا سعودیہ کے مطابق منانی ہے سیدھا کہیں۔