لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے پیچھے چھپنے کی کرپٹ ٹولے کی کوشش بری طرح ناکام ہوئی، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں نے اپنے ادوار میں کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔عثمان بزدار نے اپنے بیان میں اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ عوام نمائشی منصوبوں پر خرچ ہونے والے پیسے کاسابق حکمرانوں سے حساب مانگتے ہیں، یہ لوگ قانون کے ہی نہیں، عوام کے بھی مجرم ہیں، موجودہ حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ کبھی غلط کام کیا نہ کسی کو کرنے دیں گے،نئے پاکستان کی بنیادعمران خان کی قیادت میں رکھی جا چکی ہے، وزیراعظم کی قیادت میں ملک درست سمت کی جانب رواں دواں ہے۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















