مولانافضل الرحمان کابیان غیرذمہ دارانہ ہے، فوادچوہدری

کراچی:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فوادچودھری نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کابیان غیرذمہ دارانہ ہے، ہم نے دہشتگردی کابھرپورطریقے سے مقابلہ کیا، افواج پاکستان کی صلاحیتوں پرپورااعتمادہے، قوم افواج پاکستان کےساتھ سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑی ہے۔