اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ملک میں مکمل لاک ڈاو¿ن کا مطالبہ کیا۔شیری رحمان نے اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر این سی او سی کی کورونا کے آج کے اعداد و شمار شیئر کیے۔انہوں نے کہا کہ آج بھی پاکستان میں کورونا کی مثبت شرح بہت زیادہ ہے ، اب وقت ہے کہ تمام اجتماعات سمیت سب کچھ بند کردیں۔شیری رحمان نے کہا کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی وجہ سے ، پابندی کے لئے 2 ہفتوں کا انتظار نہ کیاجائے ، صوبے خود کام نہیں کرسکتے ہیں۔
تمام اجتماعات سمیت سب کچھ بند کردیں‘شیری رحمان



















