5 ججزکے فیصلے سے شہبازشریف کی بےگناہی ثابت ‘راناثنا

 لاہور:صدرن لیگ پنجاب راناثناءاللہ لاہورہائی کورٹ کے باہر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہناتھا کہ 5 ججزکے فیصلے سے شہبازشریف کی بےگناہی ثابت ہوئی، کٹھ پتلی حکومت نے قوم کے 3 سال کیوں ضائع کیے؟3 سال سے ملک میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا،ملک میں صرف انتقام اوربربادی کی گئی،ملکی مسائل کاواحدحل صاف اورشفاف انتخابات ہیں۔