اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو اسپیکر قومی اسمبلی سے معافی مانگنی چاہئے ، یہ اقدام غیر اخلاقی اور غیر جمہوری تھا ، اس واقعے سے دل کو چوٹ پہنچی ، اسپیکر کو دھمکی دینے ادارے کی تضحیک ہوئی۔
شاہد خاقان کو سپیکر سے معافی مانگنی چاہئے‘صداقت عباسی



















