پی ڈی ایم ٹائیں ٹائیں فش‘پیپلزپارٹی صحیح راہ پرگامزن ‘شیخ رشید

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اگلے انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے ، پی ڈی ایم ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی۔انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں بہت سارے مسائل پیدا ہوگئے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی صحیح راہ پر گامزن ہے۔