لاہور: (اپنے نمائند ے سے)لاری اڈا بادامی باغ کی سیوریج لائن میں دھماکہ ،4افراد زخمی ہوگئے،3افراد قریبی سرکاری ہسپتال منتقل ،ایک شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی۔
ریسکیو 1122کے مطابق زخمیوں میں 35سالہ امتیاز، 60سالہ ظفر، 44سالہ رشید شامل ہیں ۔
لاری اڈا بادامی باغ کی سیوریج لائن میں دھماکہ ،4افراد زخمی



















