پشاور: (بیورورپورٹ)سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی سے آنے والی بولان میل کو منسوخ کردیا گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق ٹرینوں کی منسوخی کا فیصلہ مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ۔
سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس ،بولان میل منسوخ



















