کاغان: (مشرق نیوز)کاغان کے بازار میں آتشزدگی،50 کمروں پر مشتمل ہوٹل راکھ کاڈھیر بن گیا۔
اچانک لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت پکڑ لی اور 50 سے زائد کمروں پر مشتمل ہوٹل مکمل تباہ ہو گیا،کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی 2فائر بریگیڈ گاڑیوں نے مقامی لوگوں کی مدد سے آگ کو مزید بازار میں پھیلنے سے روکا۔
کاغان کے بازار میں آتشزدگی،50 کمروں پر مشتمل ہوٹل راکھ



















