راولپنڈی:(بیورورپورٹ)امریکی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، 3رکنی وفد میں چیف کونسل افسر ٹریسی زیپی، سکیورٹی افسر اسامہ حنیف اور آمنہ شامل تھیں۔
ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو قیدی محمود احمد اعوان تک قونصلر رسائی دی گئی،امریکی شہری محمود احمد اعوان تھانہ روات میں درج مقدمے میں قید ہیں۔
امریکی وفد کی اڈیالہ جیل آمد،قیدی محمود احمد اعوان تک قونصلر رسائی



















