پٹرول،ہائی سپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے پٹرول،ہائی سپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا۔

5.01روپے اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت184.97 روپے لٹر تک جاپہنچی،لائٹ ڈیزل 2.08 روپے لٹرمہنگا ہونے کے بعد نئی قیمت 165.50 روپے مقرر کردی گئی۔