جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان

: ( )جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

قومی ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے 3 نئے کھلاڑی آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روہیل نذیر کو شامل کیا گیا ۔

عامر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابراعظم، حسن علی، امام الحق، کامران غلام، خرم شہزاد، رضوان (وکٹ کیپر)، نعمان علی، ساجد خان، سلمان علی آغا، سعود شکیل اور شاہین آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔