کوئٹہ(بیورورپورٹ)بلوچستان میں ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق ،28 زخمی ہو گئے۔
کراچی سے پنجگورآنےوالی کوچ ایرانی تیل ،ڈیزل سے لدی گاڑی کےساتھ جاٹکرائی،8افراد زندہ جل گئے،جاں بحق افراد میں سے 6 کا تعلق خضدار سے تھا۔
پشین کی تحصیل خانوزئی میں کوئٹہ سے پنجاب جا نےوالی کوچ ،گاڑی میں تصادم سے 3 افرادجاں بحق ،25 زخمی ہو گئے،لاشوں ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















