اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پٹرول بم تیار،16 ستمبر سے قیمتوں میں4.79روپے تک لٹر اضافے کاامکان ہے۔
ذرائع کے مطابق انڈسٹری نے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی ،پٹرول1.54،ڈیزل4.79،مٹی کاتیل3.06اور لائٹ آئل 3.68روپے لٹر مہنگا ہوسکتا ہے،اوگرا 15 ستمبر کو حتمی ورکنگ پٹرولیم ڈویژن کو بھجوائے گا،قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔
پٹرول بم تیار،قیمتوں میں4.79روپے لٹر تک اضافے کاامکان



















