10ماہ میں کرنٹ اکاﺅنٹ 1.81ارب ڈالر سرپلس
کراچی: (بیورورپورٹ)رواں مالی سال کے 10ماہ میں کرنٹ اکاﺅنٹ 1.81ارب ڈالر سرپلس،سٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کردئیے۔
اعدادو شمار کے مطابق مئی کا جاری خسارہ 10.30کروڑ ڈالر رہا،برآمدات 2.43،درآمدات کا حجم5.47،تجارتی خسارہ 3.04ارب ڈالر رہا،ورکرز ترسیلات 3.17ارب ڈالر رہیں،سٹیٹ بینک کے مطابق 10ماہ میں پاکستان نے دنیا سے 54ارب ڈالر کا سامان خریدا ،29ارب ڈالر کا سامان بیچاگیا۔



















