پشاور میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق

پشاور:(بیورورپورٹ)پشاور میں فائرنگ،پی ٹی آئی کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کارکن کی شناخت اسرار کے نام سے ہوئی،ملزم فرار ہوگئے،تفتیش کاآغاز کرکے پی ٹی آئی کارکن کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔