ایک لاکھ 19496ویب سائٹس ،3248یوٹیوب چینلز بلاک


لاہور:(کرائم رپورٹر)پی ٹی اے نے ملکی مفاد کے برعکس کام کرنےوالی سائٹس کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا،ایک لاکھ 19496ویب سائٹس ،3248یوٹیوب چینلز بلاک کردئیے گئے۔

حکام کے مطابق بند ویب سائٹس کی تفصیلات جاری کرنا رازداری اصولوں کے باعث ممکن نہیں