لاہور:(خبر نگار)تیز اور آسان ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے بڑی پیشرفت ،گوگل والٹ اب پاکستان میں بھی دستیاب ہوگا۔
کنٹری ڈائریکٹرگوگل پاکستان فرحان قریشی نے کہاگوگل والٹ اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے، گوگل والٹ صارفین کو محفوظ، آسان اورمفید ادائیگی کا تجربہ فراہم کرتا ہے،پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے اب پاکستان میں متعدد بینکوں کے کارڈز ہولڈر گوگل والٹ میں شامل ہوسکیں گے۔
تیز و آسان ڈیجیٹل ادائیگیاں،گوگل والٹ پاکستان میں بھی دستیاب



















