لاہور:(سپورٹس رپورٹر،ایم این پی)پروٹیز پھر چوکرثابت،کیویز نے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 50 رنز سے پچھاڑ کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور6 وکٹوں کے نقصان پر 362 رنز بنائے، راچن رویندرا اور کین ولیمسن نے شاندار سنچریاں جڑیں، دونوں نے دوسری وکٹ پر 164 رنز کی شراکت بناکر ٹیم کی فتح میں نمایاں کر دار ادا کیا، ڈیرل مچل ،فلپس 49،49 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔
ہدف کے تعاقب میںجنوبی افریقہ کی ٹیم 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 312 رنز تک محدود رہی،ملز کی سنچری رائیگاں گئی،چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار 9 مارچ کو نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا جائےگا۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















