اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولرائزیشن کی حکومتی پالیسی مسترد کردی۔
ڈیلرزایسوسی ایشن کے نمائندوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاڈی ریگولرائزیشن سے کراچی سے نارتھ تک پٹرول مہنگاہوگا،ڈی ریگولرائزیشن منظورنہیں،13 سے14ہزارپٹرول پمپ ہیں، مصدق ملک کولکھے خط کاجواب نہیں آیا،عوام کو ریلیف دینے کیلئے ساتھ بیٹھیں اور بتائیںروڈ میپ کیا ہے،ہر ممکن کوشش کریں گے حکومت کو اپنے ساتھ بیٹھنے پر تیار کریں۔
ڈی ریگولرائزیشن سے پٹرول مہنگاہوگا،ڈیلرز ایسوسی ایشن



















