اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد اور پشاور کے متعدد شہر زلزلے سے لرز اٹھے،زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ ،بونیر ،مہمند، شبقدر اور اٹک میں محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 5.3 ریکارڈ گئی ،مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا،لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکلے آئے۔
اسلام آباد اور پشاور کے متعدد شہر زلزلے سے لرز اٹھے،شدت5.3ریکارڈ



















